کو ٹلی ستیاں . ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ کو ٹلی ستیاں نے اقدام قتل میں ملوث ملزم سبحان افتخار کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ مدعی مقدمہ کے وکیل راجہ شوکت ستی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نامزد ہے ، اس نے قتل کی نیت سے یاسر محمود پر سیدھا فائر کیا اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ عدالت نے ملزم کی ضمانت
خارج کر دی۔