ضمنی انتخابات لاہور۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی.

 


قومی اسمبلی لاہور کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کر دی۔دنیا نیوز کے مطابق این اے 119 سے حماد اظہر کے کاغذات مسترد کر دیے گئے ہیں جبکہ این اے 119 سے شہزاد فاروق،علی پرویز سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں.حلقہ پی پی 158 صوبائی اسمبلی سے چوہدری مونس الہی کے کاغذات مسترد کر دیے گئے ہیں.پی پی 158 سے یوسف علی اختر حسین سمیت 27 امید واروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں.

Post a Comment

Previous Post Next Post