ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،اپیلیٹ ٹریبونل نے یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف شہبار کھوکھر کی درخواست کو خارج کردیا .اور ریٹرنگ افسر کے کاغذات منظوری کے فیصلہ کو برقرار رکھا.یہ فیصلہ جسٹس شاہد بلال نے سنایا.
