سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

 




چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں جسٹس مندو خیل جسٹس امیر الدین خان جسٹس جمال خان جسٹس سید حسن رضوی اور جسٹس عرفان پر مشتمل پانچ رکنی بینچ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز کی برطرفی کو غیر ائینی قرار دیتے ہوئے ان کی برطرفی کو کل دم قرار دے دیا ہے چیف جسٹس نے یہ فیصلہ 23 صفحات پر مشتعل مشتمل لکھا ہے جس میں یہ قرار دی دیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے کاروائی کرتے ہوئے سابق جج جسٹس شوکت عزیز کو عزیز کو برطرف کیا تھا اسے سپریم کورٹ کلعدم قرار دے دی ہے اور 11 اکتوبر 2018 کو برتن فکر نوٹس بھی کلعدم قرار دیا جاتا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post