مری۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی مری نے مردہ اور بیمار مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ کر 230 کلو مرغیاں تلف کر دیں


 

 مری۔         پنجاب فوڈ اتھارٹی مری نے مردہ اور بیمار مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ کر 230 کلو مرغیاں تلف کر دیں ، سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مردہ مرغیاں کھانے سے بچالیا عوامی حلقوں کا کاروائیاں جاری رکھنے پر زور منگل کے روز پنجاب فوڈ اتھارٹی مری نے لوئر ٹوپہ کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے بیمار اور مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی جس میں 230 کلو مرغیوں کو موقع پر تلف کر دیا اور گاڑی مالک کو 20 ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا فوڈ اتھارٹی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سیاحوں کو بیمار اور مردہ مرغیاں کھانے سے بچا لیا ھے عوامی حلقوں ان میشدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتنا کم جرمانہ اور گاڑی مالک چھور ناد سمجھ سے بالا تر ھے ایسے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لاء جانی چاہیے اور پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے ایسے عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post