مری .جی ٹی روڈ سیفٹی جنگلہ غائب ہونا شروع ہو گیا





مری جی ٹی روڈ جو کہ مری سے راولپنڈی واسلام  آباد ٓتی ہے کے مختلف جگہوں سے روڈ سائڈ سیفٹی جنگلہ غائب ہونا شروع ہو گیا ہے.اور گھوڑا گلی جنگل تریٹ اور کچھ دوسرے مقامات سے 
 سیفٹی جنگلہ غائب ہو گیا ہے.یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ  یہ کام ہائی وے اہلکار مرمت کےلئے خود کر رہے ہیں یا نامعلوم چور جنگلہ چوری کر کے لے گئے ہیں امید ہے کہ ہائی وے انتظامیہ اس خبر کے بعد ایکشن لے گی

Post a Comment

Previous Post Next Post