ٹرمپ کے نامزدایلچی نے عمران کی رہائی کا مطالبہ کر دیا











ٹرمپ کے نامزدایلچی نے عمران کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ، پی ٹی ٓائی کے حامیوں نے اہم پیش رفت قرار دیدیا

  نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کیلئے نامز دایلچی رچرڈ گر ینل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکس پر ان کی پوسٹ کے بعد تحریک انصاف کے حامیوں نے اسے عمران خان کی حمایت میں اہم پیش رفت قرار دیا۔ سابق صدر عارف علوی نے گرینل کے پیغام کو سراہتے ہوئے کہا یہ دنیا بھر میں عمران خان کی رہائی کیلئے بڑھتے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post