سعودی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا. نجی ٹی وی کے مطابق سعودی انسانی وسائل اور معاشرتی ترقی کی وزارت نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ ملازمیں کو زیادہ تر 8 اپریل سے 4 اپریل تک چھٹی ملے گی۔سوموار سے شروع ہونے والی چھٹیاں جمعرات 11 اپریل تک دی گئی ہیں.اور سعودی عرب میں جمعہ ہفتہ چھٹی ہوتی ہے.اس لحاظ سے ملازمین کو کل چھے چھٹیاں ہو گی.اور نجی اور سرکاری طور پر کاروبار کا آغار اتوار 14 اپریل سے ہو گا.